لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 03:20pm یمن کا خوبرو ٹک ٹاکر حوثی ملیشیا کا ’نرم چہرہ‘ بن گیا 19 سالہ راشدالحداد فلسطینی کاز کا حامی، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لاکھوں فالوئرز ہیں