دنیا شائع 28 دسمبر 2024 09:23am یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا، تل ابیب میں سائرن بج اٹھے یمن کی جانب سے یہ حملہ اسرائیل کے یمن کے مرکزی ائیرپورٹ اور ملک کے دیگر مقامات پر بمباری کے بعد کیا گیا