پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 06:47pm یوم تکبیر کی سِلور جوبلی پر وزیراعظم اور فوج کا سائنسدانوں، انجینئیرز کو خراج تحسین ہم ناممکن کو حقیقت بنانیوالوں کو سلام پیش کرتے ہیں، آئی ایس پی آر