پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 03:53pm تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی اور یاسمین راشد پر فرد جرم عائد انسداد دہشتگردی عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 08:00pm جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم کب عائد ہوگی؟ انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کر دیں
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 02:19pm پی ٹی آئی میں کوئی اندرونی اختلاف نہیں ہے، یاسمین راشد ڈی چوک جانے میں ہماری کوئی غلطی نہیں تھی ، حکومت کی طرف سے غلطی ہوئی ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 03:58pm رہنما پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط، ڈی چوک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی اپیل اپنی 74 سالہ زندگی میں آج تک کبھی خود کو اتنا بے یارومدد گار نہیں پایا، مراسلہ
پاکستان شائع 23 مئ 2024 09:58am یاسمین راشد کا سروسز اسپتال لاہور میں علاج جاری، درد کی شکایت یاسمین راشد بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے بے ہوش ہوگئی تھیں، جیل ذرائع
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 02:30pm پی ٹی آئی نے نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی چیلنج کردی یاسمین راشد نے قائد ن لیگ کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 05:36pm مریم نواز نے والد سے پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کس حیثیت سے کروائی؟ ڈاکٹریاسمین راشد مریم نواز بتانا چاہتی ہے کہ میرا خاندان آئین وقانون سے بالاتر ہے، ڈاکٹریاسمین راشد کا جیل سےخط
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 02:56pm جناح ہاؤس حملہ کیس: اسد عمر سمیت 79 ملزمان کی قبل ازگرفتاری ضمانتوں میں توسیع انسداد دہشتگردی عدالت نے یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 مارچ تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 02:27pm یاسمین راشد نے دہشتگردی کے مقدمے میں چالان کی صاف کاپیاں نہ دینے کا اقدام چیلنج کردیا مریم نواز کی تاج پوشی کے لیے 9 مئی کا بیانیہ تیار کیا گیا، یاسمین راشد
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 06:54pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور انسداد دہشت گری عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت پر فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 28 فروری 2024 02:15pm 3 دفعہ کے وزیراعظم کی بیٹی شدید دھاندلی سے اقتدار میں آئیں، یاسمین راشد مہارانی کو پتہ ہی نہیں ملک میں غربت کتنی ہے، پی ٹی آئی رہنما
لائف اسٹائل شائع 10 فروری 2024 10:21am اس تصویر میں موجود معروف خاتون سیاستدان کون ہیں؟ سفید رنگ کے کپڑے پہنے طالبہ آج جیل میں ہیں۔
پاکستان شائع 06 فروری 2024 12:51pm جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 07:08pm جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں بڑی پیشرفت، 266 ملزمان کا ٹرائل شروع آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی نقول تقسیم کی جائیں گی، عدالت نے سماعت 2 فروری تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 05:32pm جلاؤ گھیراؤ کیس: مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار ملزمان نے خود کو روپوش کر رکھا ہے اور تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے، پولیس
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 09:30pm لاہور ہائیکورٹ کی ڈاکٹر یاسمین راشد اور زلفی بخاری کو الیکشن لڑنے کی اجازت عدالت نے دونوں رہنماؤں کی کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف دائر درخواستیں مسترد کردیں
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 06:39pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ: یاسمین راشد اور محمود الرشید سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع پولیس نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ملزمان کو عدالت میں پیش کیا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 05:00pm جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد اور دیگر ملزمان آئندہ سماعت پر طلب انسداد دہشت گردی عدالت نے مزید کارروائی 8 جنوری تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 01:14pm یاسمین راشد کی جیل سے الیکشن لڑنے کی حکمت عملی، سیکرٹری لیگل کو ذمہ داریاں سونپ دیں یاسمین راشد کے آبائی حلقے سے بھی نامزدگی جمع کرائے جائیں گے
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 05:06pm خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف درخواستگزار کو متعلقہ حکام سے رجوع کرنے کی ہدایت پولیس گاڑیاں جلانے کے کیس میں یاسمین راشد کی درخواست پر وکلاء سے دلائل طلب
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 10:29pm عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کی درخواست پر وکلاء حتمی دلائل کیلئے طلب عدالت نے سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 06:23pm 9 مئی پرتشدد واقعات کے درج 2 مقدمات میں یاسمین راشد کی ضمانت پر سماعت ملتوی عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرلیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 05:39pm جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 ستمبر تک توسیع ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان شائع 04 اگست 2023 05:09pm جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع پولیس کو مقدمہ کا چالان جلد مکمل کر کے پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 12:11pm یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عدالت کا یاسمین راشد کو 31 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 12:58pm ن لیگ دفتر اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عدالت کا یاسمین راشد کو 24 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 05:20pm عسکری ٹاور حملہ کیس: یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر وکلاء سے دلائل طلب انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کی سماعت 12جولائی تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 07:44pm پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس: یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد 9مئی واقعے میں گاڑیاں جلانے کے الزام میں 16ملزمان ڈسچارج
پاکستان شائع 26 جون 2023 04:44pm جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت خارج جناح ہاؤس حملہ کیس میں 15 نئے ملزمان کی درخواست ضمانت پر حتمی دلائل طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 02:21pm جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث 180 ملزمان میں سے 34 کی ضمانتیں منظور عدالت نے 146 ملزمان کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم دے دیا