دنیا شائع 07 مئ 2022 11:31am سعودی عرب کا 163 حوثی باغیوں کو رہا کرنے کا اعلان اتحادی افواج کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل ترکی المالکی کے مطابق یہ اقدام پچھلے انسانی اقدامات کے تناظر میں آتا ہے۔
دنیا شائع 21 اپريل 2022 02:52pm یمن: حوثیوں کی محرم کی اجازت کے بغیر خواتین کے سفر پر پابندی یمن میں حوثی ملیشیا کے زیر قبضہ علاقوں میں مقامی خواتین کو پے در پے پابندیوں کا سامنا ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2022 12:48pm اسرائیلی وزیراعظم کا حوثیوں کے حملوں پر سعودی عرب سے افسوس کا اظہار یمن کی حوثی ملیشیا نے ہفتے کے روز کہا کہ وہ سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملے 3 دن کے لیے معطل کر رہے ہیں۔
دنیا شائع 20 مارچ 2022 11:33am عرب اتحاد نے سعودی اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے والے 4 حوثی ڈرونز تباہ کر ڈالے اتحاد نے مزید کہا کہ حوثیوں کے حملوں میں کوئی انسانی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن شہریوں کی گاڑیوں اور مکانات کو کچھ نقصان پہنچا۔
دنیا اپ ڈیٹ 11 مارچ 2022 04:27pm امریکی قانون سازوں کا پاکستان پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ پیش کردہ بل میں "اسلامی جمہوریہ پاکستان کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست کے طور پر نامزد کیا گیا ہے
دنیا شائع 11 مارچ 2022 02:29pm سعودی عرب کی کارروائی، حوثی باغیوں سے 2 امریکی شہری بازیاب سعودی وزارت دفاع نے کہا سعودی عرب اور امریکا کے درمیان یہ مشترکہ آپریشن دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کو ظاہر کرتا ہے۔
دنیا شائع 03 مارچ 2022 10:09am سعودی وزیر خارجہ اور انٹونی بلنکن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ دونوں وزرائے خارجہ نے دنیا کے بدلتے سیاسی منظر نامے میں کی جانے والی امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
دنیا شائع 24 جنوری 2022 01:03pm عرب اتحاد کا یمنی حوثیوں کو "دہشت گرد تنظیم" قرار دینے کا مطالبہ حوثیوں کے حملے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوئے تاہم یہ پہلا مہلک حملہ تھا جسے متحدہ عرب امارات نے اپنی سرحدوں کے اندر تسلیم کیا۔