ٹیکنالوجی شائع 06 نومبر 2023 10:43pm کہیں ’ایکس‘ نے آپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی کسی اور کو فروخت تو نہیں کردیا؟ ایکس مبینہ طور پر غیر فعال اکاؤنٹس کے یورز نیم 50 ہزار ڈالرز میں فروخت کر رہا ہے۔
پانچ رکنی بینچ کی کالعدم کی گئی دفعات کے تحت سویلین کا خصوصی عدالتوں میں ٹرائل ہو ہی نہیں سکتا، جسٹس نعیم اختر افغان