دنیا شائع 22 دسمبر 2023 12:25pm ناکردہ جرم پر 48 سال قید بھگتنے والا امریکی بے قصور قرار دے دیا گیا گلن سمنز کو 1974 میں گرفتار کیا گیا تھا، ہرجانے کی مد میں ایک لاکھ 75 ہزار ڈالر طلب کرسکتا ہے