ٹیکنالوجی شائع 21 ستمبر 2023 10:23am میپ میں غلط راستہ بتانے پر گوگل کیخلاف مقدمہ گاڑی چلاتا شخص گوگل میپس کی ہدایات پرعمل کے دوران پُل میں گرنے سے ہلاک ہوگیا