دنیا شائع 13 جنوری 2024 10:49am بحیرہ احمر میں لڑائی نے تیل کا بحران پیدا کردیا حوثیوں کے خلاف امریکا و برطانیہ کی کارروائیاں ناکام رہیں تو نرخ 10 ڈالر فی بیرل تک بڑھنے کا خدشہ
اسٹاک مارکیٹ میں ساڑھے 8 ہزار پوائنٹس کی کمی کے بعد 50 فیصد ریکوری، 100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 9 سو پر بند