پاکستان شائع 10 مارچ 2025 10:11am خیبرپختونخوا: اسکولوں کی تعمیر و مرمت کیلئے غیر ملکی منصوبے میں خورد برد کا انکشاف پراجیکٹ اکاؤنٹ آفیسر نے بد انتظامی پر سیکرٹری تعلیم کو خط لکھ دیا