پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2022 05:05pm باجوڑ میں جعلی اعلامیے کے تحت پیش امام کی خواتین کے بازار جانے پر پابندی خواتین کے بازاروں میں خریداری سے متعلق پیش امام نے بھی پابندی کی حمایت کا اعلان کردیا
دنیا شائع 29 مئ 2022 11:30am جہیز کے معاملے پرتین بہنوں نے اپنے دو بچوں کے ہمراہ خود کشی کرلی سسرال کی جانب سے جہیز کے معاملے پر زد وکوب کیے جانے تینوں بہنوں نے اپنی ذندگی کا ختمہ کیا جبکہ دو بہنیں حاملہ بھی تھیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2022 04:05pm افغان طالبان کے ہاتھوں اغوا ہونے والی خواتین کی کہانی انہی کی زبانی افغانستان میں ہمارے لیے کوئی امید یا مستقبل نہیں، صرف گرفتاری، تشدد اور موت ہے
دنیا شائع 20 مئ 2022 03:30pm طالبان کا خواتین ٹی وی اینکرزکو چہرہ ڈھانپنے کا حکم حکم میں کہا گیا ہے کہ یہ حکم حتمی ہے جس پرمزید بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔
پاکستان شائع 21 اپريل 2022 11:45am مفتی تقی عثمانی کا افغان حکومت کو خواتین کی تعلیم بحال کرنے کیلئے خط مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ اس وقت ایک اہم مسئلہ لڑکیوں کی تعلیم کا ہے، جس کا مناسب اںتظام کرنا بہت ضروری ہے۔
پاکستان شائع 14 اپريل 2022 02:45pm بہاولپور: نامعلوم شخص نے خاتون پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی ریسکیو ذرائع کے مطابق 35 سالہ آسیہ بری طرح جھلس گئی جس کو تشویشناک حالت میں وکٹوریہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔
دنیا شائع 29 مارچ 2022 10:30am داڑھی نہ رکھنے پرسرکاری ملازمین کو نوکری سے نکال دیا جائے گا، طالبان ملازمین کو ہدایت دی کہ وہ اپنی داڑھی نہ منڈوائیں اور مقامی لباس پہنیں جس میں لمبا، ڈھیلی قیمض، ٹخنوں سے اونچی شلوار اور ٹوپی یا پگڑی ہو۔
دنیا شائع 25 مارچ 2022 02:13pm افغانستان: طالبان کے اسکول بند کرنے کے حکم پر افغان طالبات رو پڑیں طالبات مطالبہ کررہی ہیں کہ اسکولوں کو کھولا جائے تاکہ وہ تعلیم کو مکمل کرکے اپنے خواب پورے کر سکیں۔
پاکستان شائع 24 مارچ 2022 03:15pm گیلپ سروے: 40 فیصد پاکستانیوں کے مطابق خواتین کے پاس ملازمت کے مواقع کم ہیں سروے میں دنیا بھر کے 39 ممالک کے شہریوں میں سے 33,236 افراد کے خیالات اور عقائد کا جائزہ لیا۔
پاکستان شائع 09 مارچ 2022 01:46pm عورت مارچ 2022: شرکاء اجرت، تحفظ اور سکون کیلئے کوشاں لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی اہلیہ نے حیا ڈے سے خطاب میں کہا کہ عورت مارچ کی خواتین کا وہ انجام ہونا چاہیے، جو نور مقدم کا ہوا تھا۔
دنیا شائع 06 مارچ 2022 10:21am متحدہ عرب امارات میں خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر سخت سزا ہوگی خلاف ورزی کرنے والوں کو 1 سال کی مدت کے لیے قید اور 10,000 درہم جرمانے کی سزا دی جائے گی۔
دنیا شائع 04 مارچ 2022 09:57am سعودی عرب: خاتون کو چھیٹرنے پر غیر ملکی کو 8 ماہ کی سزا سعودی عرب میں کسی شخص پر چھیڑخانی کا الزام ثابت ہونے پر 2 سال قید کی سزا اور 1 لاکھ ریال جرمانہ عائد کیا جاتا ہے
لائف اسٹائل شائع 28 فروری 2022 07:29pm قندیل قتل کیس: اداکار عثمان خالد کا قاتل کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی وکیل خدیجہ صدیقی نے اداکار عثمان خالد بٹ کی جانب سے اپیل دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2022 05:42pm وزیر مذہبی امور کی وزیراعظم کو ’عورت مارچ‘ پر پابندی کی تجویز تجویز دی کہ 8مارچ کو دنیا کی توجہ بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں مسلم خواتین کی طرف مبذول کروائی جائے۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا