پاکستان شائع 15 مئ 2024 11:13am لاہور میں لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے والا دھرلیا گیا ورچوئل ویمین پولیس اسٹیشن کی کارروائی، لیڈی ڈاکٹر قانونی بکھیڑوں بچنے کیلئے شکایت سے گریزاں تھی
یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں تارکین وطن کے بچنے کی امید ختم، جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی