پاکستان شائع 04 اکتوبر 2022 05:47pm گلگت: ویمن اسپورٹس گالا کے خلاف مذہبی جماعتوں کا احتجاج خواتین فیسٹیول کو علاقائی ثقافت کے خلاف قرار دیتے ہوئے اسے روکنے کا مطالبہ کیا ہے