پاکستان شائع 31 مارچ 2024 09:52am اعلیٰ عدلیہ کے 126 ججوں میں صرف 7 خواتین نچلی عدلیہ کے 3142 ججوں میں خواتین صرف 572، وکلا میں نمائندگی 20 فیصد سے بھی کم