پاکستان شائع 30 مارچ 2025 09:22pm کراچی میں عید کا چاند نظر آتے ہی ہوائی فائرنگ، خاتون اور بچوں سمیت 10 افراد زخمی فائرنگ کے واقعات کراچی کے مختلف علاقوں میں پیش آئے