دنیا شائع 29 دسمبر 2024 10:40am ملک بدری کے حامی ٹرمپ کا یوٹرن، حامیوں کی تنقید کے باوجود مخصوص ورکرز ویزوں کی حمایت یہ ویزا پروگرام انتہائی ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کی خدمات حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے