پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 07:04pm شیخوپورہ: آئل ٹینکر میں لگی آگ بےقابو ہوگئی آگ اس وقت لگی جب ڈبہ اسٹیشن پر آئل ٹینکر سے تیل نکالا جا رہا تھا، ریسکیو حکام
دنیا شائع 23 اگست 2023 11:24pm یونان کے جنگلات میں لگنے والی آگ شہری علاقوں تک جا پہنچی تیز ہواؤں کے باعث آگ پر تیسرے روز بھی قابو نہ پایا جاسکا۔
دنیا شائع 22 اگست 2023 08:23pm یونان میں 18 جلی ہوئی لاشیں برآمد، تارکین وطن ہونے کا شبہ شمالی یونان کے جنگلات کے علاقے میں گزشتہ چار روز سے آگ لگی ہوئی ہے
دنیا شائع 20 اگست 2023 08:49am کینیڈا کے جنگل میں لگنے والی آگ بے قابو، صوبے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ویسٹ کیلونا میں اہم عمارتیں بھی متاثر، ہزاروں افراد کی نقل مکانی
لائف اسٹائل شائع 18 اگست 2023 02:48pm دنیا کے سب سے خوش مزاج کتے جو سوشل میڈیا پر چھا گئے پانچ پیارے پوڈلز اپنی مسکراہٹوں سےصارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔
دنیا شائع 16 اگست 2023 10:44am کینیڈا: جنگلات میں لگی آگ 13 صوبوں تک پھیل گئی، ایمرجنسی نافذ آگ بجھانے کے لیے فوج کی مدد بھی طلب
دنیا شائع 13 اگست 2023 05:13pm امریکی جنگلات میں لگنے والی آگ صدی کی بدترین آتشزدگی، اموات 93 ہوگئیں آگ ایک صدی سے زائد عرصے کی سب سے مہلک بن گئی، موئی کاؤنٹی
دنیا شائع 12 اگست 2023 09:14am امریکی جنگلات میں آگ لگنے سے 67 افراد ہلاک، ایک ہزار سے زائد عمارتیں تباہ ہوائی کی تعمیر نو میں کئی سال اور اربوں ڈالر لگیں گے، امریکی صدر
پاکستان شائع 08 جون 2022 06:32pm مارگلہ کی پہاڑوں پر ایک بار پھر آگ، مونال اور دامن کوہ کے راستے بند متعدد ذرائع کے مطابق مقامی افراد لکڑی حاصل کرنے کے لیے جان بوجھ کر آگ لگاتے ہیں، یا دوسری وجہ چیڑ سے درخت ہوسکتے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 18 ستمبر 2021 09:50pm کیلی فورنیا: دنیا کے سب سے بڑے درخت کو آگ کی لپیٹ میں آنے کا خطرہ کیلی فورنیا میں دنیا کے سب سے بڑے درخت کو آگ کی لپیٹ میں آنے کے...
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع
نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ