پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 03:01pm باغ کے نواحی علاقہ میں تیندوے کی موجودگی سے علاقے میں خوف و ہراس شہریوں کا ممکنہ جانی نقصان سے بچاو کے لیے محکمہ وائلڈ لائف باغ سےنوٹس لینے کا مطالبہ