دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ ٹکڑوں میں تقسیم، جانوروں اور جہازوں کیلئے خطرہ بڑھ گیا
ناسا کی سیٹلائٹ تصاویر نے برفانی تودے کے کناروں پر دراڑوں کا انکشاف کیا، لاکھوں پینگوئنز اور سیلز کو خطرہ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.