کھیل شائع 01 مارچ 2025 09:09am نیوزی لینڈ کے خلاف وائٹ بال سیریز، سینئر کھلاڑیوں کو ڈراپ کیے جانے کا امکان نیوزی لینڈ دورے سے کچھ کھلاڑی خود ہی دستبردار ہو سکتے ہیں، ذرائع