دنیا شائع 27 اکتوبر 2024 07:08pm اوپن اے آئی کا معروف ٹول اپنی طرف سے باتیں گھڑنے لگا انتباہ کے باوجود طبی ادارے ڈاکٹرز سے مشاورت کی ٹرانسکرپشن کے لیے 'وھسپر' استعمال کر رہے ہیں۔