پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 10:29pm عمران خان کی ایک حفاظتی ضمانت منظور، دوسری درخواست واپس لے لی مجھے دو ہفتے چاہئیں، کیونکہ اگر کوئی جھٹکا پڑ گیا تو ٹھیک ہونےمیں 3 ماہ لگ جائیں گے، عمران خان کا عدالت میں بیان