دنیا شائع 07 ستمبر 2022 06:03pm دھمکی آمیز واٹس ایپ میسیجز، نوجوان نے خودکشی کرلی 60 سالہ شخص نے 17 سالہ نوجوان تین گھنٹے کے اندر اندر سو سے زائد سے زیادہ دھمکی آمیز پیغامات بھیجے۔