کاروبار شائع 07 نومبر 2023 10:28am ورک فرام ہوم کے سبب امریکا کی کامیاب ترین اسٹارٹ اپ کمپنی دیوالیہ ہوگئی اگست کے اوائل میں WeWork نے امریکی اسٹاک مارکیٹ ریگولیٹر کو خبردار کیا تھا کہ اسے اپنی بقا کا خدشہ ہے