دنیا شائع 24 نومبر 2024 05:22pm دنیا کے قدیم ترین حروفِ تہجی دریافت شام کے ایک مقبرے سے مٹی کے ٹھیکروں پر ملنے والی تحریر کو ماہرین 2400 قبل مسیح کی قرار دے رہے ہیں۔