لائف اسٹائل شائع 27 اکتوبر 2023 03:05pm ’کُول دادی‘ کا کیوٹ ڈانس سب کو بھا گیا ' عُمر تو بس ہندسوں کا گیم ہے، اصل بات تو دل کی ہوتی ہے کہ وہ کتنا جوان ہے'۔