▶️ ویڈیوز شائع 25 جون 2024 11:41am گرمی کی شدت میں اضافہ کے بعد لوگوں کے لیے پینے کا ٹھنڈا پانی بھی ملنا مشکل ہوگیا لوڈشیڈنگ کے باعث انھیں مطلوبہ مقدار اور مناسب قیمت میں برف نہیں مل پارہی
پاکستان شائع 24 جون 2024 03:58pm کراچی کے مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع گڈاپ، بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے سٹی میں بارش سے موسم خوشگوارہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 08:40pm کراچی میں شدید گرمی، حدت کا احساس 46 ڈگری درجے تک پہنچ گیا کراچی میں صبح سے ہی گرمی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا
پاکستان شائع 24 جون 2024 09:33am پنجاب اور بلوچستان میں بارش کا امکان، سندھ میں درجہ حرارت 47 ڈگری کی پیشگوئی لاہور میں 45، پشاور میں 42، اسلام آباد میں 40 اور کوئٹہ میں 38ڈگری سینٹی گریڈ جتنی شدت کی گرمی محسوس کی جائے گی
پاکستان شائع 23 جون 2024 10:35am عوام تیاری کرلیں، کہیں بوندا باندی اور کہیں بارش ہونے والی ہے شہر قائد کا موسم آج گرم اور مرطوب رہنے کی توقع
پاکستان شائع 20 جون 2024 07:19pm ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش، مزید کن علاقوں میں امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو بارش کی خوشخبری سنا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 01:13am مختلف شہروں میں طوفانی بارش، دیواریں گرنے سے 4 جاں بحق محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے