پاکستان اپ ڈیٹ دن پہلے ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش اور آندھی کی پیشگوئی، کمزور انفرا اسٹرکچر کو نقصان کا اندیشہ ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 27 مئ 2025 09:27am بالائی علاقوں میں بارش، جنوبی علاقوں میں شدید گرمی اور گرد آلود ہواؤں کا الرٹ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ تین روز تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہے گا،محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 12:37pm شمالی علاقوں میں آج شام سے پھر آندھی اور جھکڑ چلنے کی پیشگوئی راولپنڈی،مری، پشاور،دیر،سوات،کوئٹہ، ژوب اور بارکھان میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 10:20am پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج سے بارش کا امکان سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت بدستور برقرار ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 23 مئ 2025 11:50am ملک بھر میں سورج آگ برسانے لگا، 24 مئی تک ہیٹ ویو جاری رہنے کی پیشگوئی خیبر پختونخوا میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو ، ڈی آئی خان میں پارہ 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ گیا۔
پاکستان شائع 19 مئ 2025 02:35pm کراچی : گرمی کی شدت برقرار، پارہ 36 ڈگری تک جانے کا امکان کل سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 19 مئ 2025 11:36am ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کی لہر، اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری کا امکان بلوچستان، پنجاب اور سندھ میں درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 15 مئ 2025 10:51am ملک بھر میں گرمی کی لہر، پنجاب میں پارہ 4 سے 6 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 20 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان ہے۔
پاکستان شائع 15 مئ 2025 09:37am کراچی والے42 ڈگری کی گرمی محسوس کرنے کے لیے تیار ہو جائیں کراچی میں فی الحال ہیٹ ویو کا امکان نہیں ہے،محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 12:02pm ملک بھر میں 15 سے 20 مئی تک شدید گرمی کا امکان، ہیٹ ویو الرٹ جاری پنجاب کے جنوبی اضلاع میں آج پارہ42 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 14 مئ 2025 09:11am کراچی میں موسم گرم اور مرطوب، پارہ 36 ڈگری تک جانے کا امکان ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ہے جس کی وجہ سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی۔
پاکستان شائع 30 اپريل 2025 09:19am ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ماہرین نے شہریوں کو خاص طور پر پانی کے زیادہ استعمال اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 09:48am کراچی میں آج بھی شدید گرمی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہوا میں نمی کے باعث گرمی کا احساس 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہو سکتا ہے،محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 08:22am ملک بھر میں ہیٹ ویو کی شدید لہر برقرار، 30 اپریل تک گرمی کی شدت برقرار رہے گی گزشتہ روز لاڑکانہ، دادو اور تربت میں درجہ حرارت ریکارڈ سطح 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔
پاکستان شائع 28 اپريل 2025 06:30pm ملک بھر میں گرمی کی لہر، لاڑکانہ، دادو اور تربت میں پارہ 51 ڈگری کو چھو گیا 30 اپریل تک پارہ معمول سے 7 ڈگری زیادہ رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 28 اپريل 2025 10:06am 30 اپریل تک ملک میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان شائع 26 اپريل 2025 11:28am ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 5 سے 7 ڈگری تک جاسکتا ہے یکم مئی سے ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2025 02:51pm 26 سے 30 اپریل تک ملک بھر میں شدید گرمی کی پیش گوئی،ہیٹ ویو الرٹ جاری پنجاب، خیبرپختونخوا، مشرقی بلوچستان اور کشمیر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہوں گے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 20 اپريل 2025 03:47pm اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایک بار پھر بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری بارش اور تیز ہواؤں سے درخت گرنے اور بجلی بند ہونے کا خدشہ، این ڈی ایم اے
پاکستان شائع 18 اپريل 2025 09:41am اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع آج بھی گرمی کے زیر اثر رہیں گے
پاکستان شائع 17 اپريل 2025 09:59am ژالہ باری سے تباہی کے بعد آج اسلام آباد کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے
▶️ پاکستان شائع 16 اپريل 2025 08:23am اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی شہریوں کو محتاط رہنے اور موسمی حالات کے مطابق حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 15 اپريل 2025 08:53pm پنجاب میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، الرٹ جاری رواں ماہ کے اختتام پر پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اصافہ ہو گا، پی ڈی ایم اے
دنیا اپ ڈیٹ 12 اپريل 2025 09:15pm چین: 50 کلو وزن والے افراد گھروں سے نہ نکلیں، خطرناک الرٹ جاری ہوائیں حالیہ برسوں میں علاقے میں دیکھی گئی کسی بھی طوفانی صورتحال سے زیادہ شدید ہو سکتی ہیں،رپورٹ
پاکستان شائع 27 دسمبر 2024 09:18am پختونخوا میں سردی کی شدت میں اضافہ، پشاور میں درجہ حرارت ایک ڈگری ریکارڈ بالائی علاقوں میں سردی کی شدت زیادہ محسوس کی گئی
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 04:57pm محکمہ موسمیات نے سردی کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی ملک بھر میں جنوری کے دوران موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 10:15am ملک کے مختلف شہروں میں سردی برقرار، برفباری سے موسم مزید سرد، پارہ منفی 11 تک گرگیا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 08:54am کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں آج بھی سردی، پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں نے کراچی کا موسم مزید سرد کردیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 11:17am محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی کراچی میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 09:46am ملک میں سردی کے ڈیرے، پہاڑوں پر برفباری، غذر میں جھیلیں اور آبشاریں جم گئیں لہہ میں درجہ حرارت منفی 13، اسکردو اور گوپس میں منفی 7 ریکارڈ کیا گیا
بھارت کے ہائیڈرو ٹیررازم کے بھیانک نتائج ہوں گے، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل