دنیا شائع 29 اگست 2024 09:47pm ڈنمارک کی عدالت نے کم ڈیوی کی حوالگی کی بھارتی درخواست مسترد کردی کم ڈیوی کو بھارتی حکومت 17 دسمبر 1995 کو مغربی بنگال میں ہتھیار گرانے کے واقع کا ماسٹر مائنڈ سمجھتی ہے۔