دنیا شائع 23 ستمبر 2024 11:36pm مریخ پر انسانوں کے بچے کیسے ہوں گے، ایلون مسک نے بتادیا جسم کمزور ہوں گے اور بینائی بھی کم ہوگی، ٹیسلا ک مالک مریخ پر بستی بسانا چاہتے ہیں۔