دنیا شائع 18 جولائ 2024 01:34pm انسٹاگرام ’ریل‘ بناتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار 300 فٹ کی اونچائی سے گر گئی خاتون اونچائی سے گرنے کے باوجود شدید زخمی تھی، تاہم اسپتال میں دم توڑ گئی