پاکستان شائع 19 جولائ 2024 10:25am کراچی میں واٹرپمپ فلائی اوور پر فائرنگ، پولیس اہلکار شدید زخمی یوسف کو اسپتال پہنچادیا گیا، شواہد اور عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں تحقیقات کی جارہی ہے۔