بلاگ شائع 18 اکتوبر 2022 02:13pm پشاور میں کار واش پر روزانہ دو کروڑ لیٹر صاف پانی کا ضیاع گاڑیاں دھونے میں استعمال ہونے والا صاف پانی کتنا قیمتی ہے اور کسی کو اس کی فکر کیوں نہیں؟