کھیل شائع 23 جون 2024 12:19pm افغانستان کی فتح کو اپ سیٹ کہے جانے پر سینیر کرکٹرز برہم افغان کرکٹرز اب کسی بھی ٹیم کو ناکوں چنے چبواسکتے ہیں، وسیم جعفر اور مائیکل وان کا استدلال