دنیا شائع 25 اکتوبر 2024 09:03am بھارتی چیف جسٹس جاتے ہوئے قوم کو ’وار روم‘ کا تحفہ دے گئے، یہ کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے یہاں صبح سے شام تک ہر چیز کو موثر طریقے سے چلایا جاتا ہے، رپورٹس