دنیا شائع 24 ستمبر 2024 05:51pm کچھ بھی ہو جائے حکومت کے ساتھ ہیں، بنگلہ دیشی آرمی چیف کا اعلان آرمی چیف نےفوج کو سیاسی اثر و رسوخ سے نجات دلانے کے لیے ایک روڈ میپ بھی پیش کیا