لائف اسٹائل شائع 21 اکتوبر 2023 04:10pm وقار یونس خود کو پاکستانی کہنے سے منع کرنے پر تنقید کے نشانے پر وقار یونس نے آسٹریلیا کے خلاف شکست کے بعد کہا کہ مجھے پاکستانی مت کہو۔