پاکستان شائع 17 فروری 2024 09:52pm وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے سیکیورٹی انچارج پر حملہ، بیٹے سمیت جاں بحق بھائی کو خبر ملی تو وہ صدمہ برداشت نہ کرسکے اور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے