لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 اگست 2022 10:31am آج نیوز کی خبر کے بعد پاک فوج گلوکار وہاب بگٹی کے گاؤں پہنچ گئی کوک اسٹوڈیو میں 'کنایاری' گانے والے گلوکارکا گھرسیلاب میں بہہ گیا تھا