پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 05:53pm ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کتنی ہوگئی؟ ڈیٹا جاری ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 4 لاکھ 44 ہزار 891 ہوگئی ہے