پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 04:44pm امید ہے پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں ڈیڈ لاک مزید برقرار نہیں رہے گا، رؤف حسن اجازت ملے یا نہ ملے 8 ستمبر کو جلسہ ہر حال میں ہوگا، ترجمان پی ٹی آئی