پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 03:23pm کراچی: خوردنی تیل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، شہری بڑے بڑے برتن لے کر پہنچ گئے ٹینکر الٹنے سے ہزاروں لیٹر تیل سڑک پر بہہ گیا جبکہ ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی