پاکستان شائع 15 اگست 2024 01:27pm پاکستان کے کل قرضہ سے متعلق خبروں پر اسٹیٹ بینک کی وضاحت مرکزی بینک نے اعلامیہ جاری کردیا جس میں پاکستان کے کل قرضے سے متعلق تفصیلات بیان کی گئی ہیں