دنیا شائع 09 دسمبر 2024 07:38pm ”بھارت اب صرف ہندو اکثریت کی مرضی کے مطابق چلے گا“ متنازع ریمارکس دینے والے اِلٰہ آباد ہائی کورٹ کے جج کو سوشل میڈیا پر شدید نکتہ چینی کا سامنا
ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم، پروسیجر اور ججز کمیٹی کے اختیارات کا معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا گیا