کاروبار اپ ڈیٹ 06 جون 2023 12:20pm مذاکرات میں نیا موڑ: آئی ایم ایف کا محصولات ہدف بڑھانے کا مطالبہ، ایف بی آر کی مخالفت پاکستان نے آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے پر دستخط کرنے کی اپیل کی ہے۔