لائف اسٹائل شائع 21 اگست 2023 09:49am اس کتے کی موت پر انٹرنیٹ سوگوار کیوں ہے چیمز نامی کُتا کینسر سے لڑنے کے بعد 12 سال کی عمر میں چل بسا۔