دنیا شائع 29 جون 2022 09:39am کولمبیا کی جیل میں ہنگامہ آرائی اور پرتشدد واقعات، 51 قیدی ہلاک جیل میں ایک ہزار267 قیدی موجودہیں، ہنگامہ آرائی خطرناک قیدیوں کی جیل سے فرارکی کوشش کے دوران ہوئی، جیل حکام
اسٹاک مارکیٹ میں ساڑھے 8 ہزار پوائنٹس کی کمی کے بعد 50 فیصد ریکوری، 100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 9 سو پر بند