لائف اسٹائل شائع 13 جولائ 2024 05:00pm ہر ہفتے کے روز سانپ کاٹتا ہے اور زندہ بچ جاتا ہوں، نویں کوشش میں مرجاؤں گا، نوجوان کا حیران کن دعویٰ سانپ نے خواب میں آکر کہا نویں کوشش میں وہ مجھے مار دے گا، متاثرہ نوجوان