پاکستان شائع 15 اپريل 2025 10:38am عدالت انتظار کرتی رہ گئی، جیل حکام نے حکم کے باوجود عمران خان کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کیا بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی دائر
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 03:40pm اسلام آباد ہائیکورٹ کی لا کلرک پر مشتمل کمیشن کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کی ہدایت آپ نے مذاق بنایا ہوا ہے، جسٹس سردار اعجاز اسحاق کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے مکالمہ
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 11:02am آزادی مارچ کیس: عمران خان کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگوانے پر جیل حکام کو شوکاز نوٹس تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں عدالت نے علی امین گنڈاپور اور واثق قیوم کے وارنٹ گرفتاری بر قرار رکھے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 08:39pm عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دونوں ملزمان کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ کھنہ میں دہشتگری کی دفعات کے تحت درج دو مقدمات درج ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2024 06:47pm نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کررہا ہے
لائف اسٹائل شائع 30 مئ 2024 09:25pm ویڈیو لنک پیشی: ’عدالت میں دہشتگرد آگیا‘، عمران خان کس حال میں تھے؟ عمران ریاض کے انکشافات کمرہ عدالت میں کیا منظر تھا؟ عمران خان کیسے لگ رہے تھے؟
پاکستان شائع 16 مئ 2024 01:23pm ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی: سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات کا حکم سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے تصویر وائرل کرنے والے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:28pm عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی کے انتظامات مکمل عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے یا نہیں، حتمی فیصلہ ہونا باقی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 10:56pm نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ کی عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے کی اجازت عدالت آنے سے کسی کا راستہ نہیں روک سکتے، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 02:26pm سمجھ نہیں آرہی کہ عمران خان سے آن لائن میٹنگ کی مخالفت کیوں کی جارہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان سے جیل میں پرائیویسی اور ویڈیو لنک ملاقات کی درخواستیں نمٹادی گئیں
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 01:48pm جناح ہاؤس حملہ اور دیگر مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 10:33am عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگانے کی ہدایت ویڈیولنک پر حاضری لگانے تک عدالت نے سماعت میں وقفہ کردیا
پاکستان شائع 29 فروری 2024 12:48pm عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ویڈیولنک پر حاضری کا حکم سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ملزمان کی ویڈیو لنک حاضری کو یقینی بنائیں، عدالت
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 12:21pm سندھ کی عدالتی تاریخ اہم اقدام، قیدیوں کے لیے ویڈیو لنک کا نظام متعارف عدالتی فیصلوں کی تصدیق شدہ نقول کے حصول کے لیے ون ونڈو نظام بھی متعارف
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 02:55pm سندھ ہائیکورٹ کا قیدیوں کے بیانات ویڈیو لنک پر ریکارڈ کرانے کے انتظامات کا حکم آئی جی جیل خانہ جات کو قیدیوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کے انتظامات کی ہدایت
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 06:08pm اڈیالہ جیل سے قیدیوں کی عدالت حاضری ویڈیو لنک پر کرانے کی ہدایت جسٹس عامر فاروق کی اسلام آباد کی اپنی جیل کی تعمیر جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 11:11am عمران خان کی ویڈیو لنک پر عدالتوں میں پیشی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عمران خان ایک بڑی یا سب سے بڑی پارٹی کے سربراہ ہیں، عدالت
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 11:53am عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ حالات ایسے ہوں تو ویڈیو لنک پر حاضری ہو سکتی ہے، آپ کو کیا اعتراض ہے؟، عدالت
بھارت کے پاکستان میں 6 مقامات پر میزائل حملے، پاکستان نے جوابی کارروائی میں 5 طیارے، 7 ڈرون مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ