دنیا شائع 01 جون 2024 09:59am تارکینِ وطن کی آمد روکنے کی کوشش کینیڈین حکومت کیلئے دردِ سر بن گئی 33 فیصد کاروبار تارکینِ وطن کے ہاتھ میں ہے جو ملکی آبادی میں 23 فیصد سے بھی زائد ہیں